the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔13جولائی(اعتماد نیوز) شہر کے راجیندر نگر علاقہ کی پچھلے چند دن قبل اغواء کا معمہ کو سٹی پولیس نے آج حل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راجیندر نگر علاقہ میں ایک خاتون پچھلے چند دن سے لاپتہ بتائی گئی ۔ جبکہ دو دن قبل انکے شوہر کے واٹس ایپ موبائل میں انکی بیوی کے اغواء کے تصاویر بھیجی



گئیں جس میں انکی بیوی کہ ہاتھ پیر باندھ کر تصویر کشی کرتے ہوئے بھیجا گیا ۔ اور تین لاکھ روپئے دینے کا مطالبہ کیا گیا ۔ پولیس نے واٹس ایپ نمبر کو جانچ کرنے پر کولکتہ کا پتہ بتایا گیا جسکے بعد پولیس کی ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی اور اس ٹیم نے بڑی کامیابی کے ساتھ اس معمہ کو حل کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.